اتوار، 29 نومبر 2026

خیبر: لنڈی کوتل میں پولیس چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

شائع 1
خیبر: لنڈی کوتل میں پولیس چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

چروازگے پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا

ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم حملہ آوروں نے چروازگے پولیس چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے فوری جوابی کارروائی کی، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

یہ خبر شیئر کریں

اپنی رائے دیں