ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ پولیس کا کلرک جاں بحق، کمسن بیٹا شدید زخمی

سعادت تتور چھٹی پر گھر آئے ہوئے تھے کہ صابر بازار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
ٹانک کے علاقے صابر بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں محکمہ پولیس کے کلرک سعادت تتور جاں بحق جبکہ ان کا کمسن بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق سعادت تتور کا تعلق ٹانک سٹی کے محلہ خدریانوالہ سے تھا اور وہ پشاور میں محکمہ پولیس کے ساتھ بطور کلرک فرائض انجام دے رہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعادت تتور چھٹی پر گھر آئے ہوئے تھے کہ صابر بازار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں وہ جان کی بازی ہار گئے جبکہ ان کا کمسن بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔
یہ خبر شیئر کریں
بریکنگ اور اہم خبروں کی فوری اطلاع پائیں

ٹانک میں یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے پروقار تقریب، نوابزادہ وہاب خان کی خصوصی شرکت
27 اکتوبر 20260

پشاور: حیات آباد میں نامعلوم افراد نے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
6 نومبر 202621

جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں 5 نومبر کو کرفیو نافذ، متعدد اہم شاہراہیں بند رہیں گی
5 نومبر 20262

جنوبی وزیرستان اپر سمیت بارہ اضلاع کے سرکاری دفاتر اپنے اضلاع میں واپس آئیں گے؟ محمود جان بابر کا اہم بیان
1 نومبر 202612

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹانک اڈے کی منتقلی کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کن روٹس پر ٹریفک متاثر ہوگی؟
31 اکتوبر 202611

جنوبی وزیرستان لوئر: دژہ غوندی چوک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید
30 اکتوبر 20268