جمعرات، 1 اکتوبر 2026

ادارتی پالیسی

پرائم اردو صحافت کے مسلمہ اصولوں پر کاربند ہے۔

درستگی

ہر خبر کم از کم ایک مستند ذریعے سے تصدیق کے بعد شائع کی جاتی ہے۔ غیر مصدقہ اطلاع کو خبر کے طور پر پیش نہیں کیا جاتا۔

غیر جانبداری

ہم کسی سیاسی جماعت یا گروہ کی ترجمانی نہیں کرتے۔ متنازع معاملات میں تمام فریقین کا موقف شامل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

تصحیح

کسی خبر میں غلطی ثابت ہونے پر اسے جلد از جلد درست کیا جاتا ہے۔ تصحیح کے لیے رابطہ کریں۔

ذرائع اور تصاویر

دوسرے اداروں کی خبر یا تصویر استعمال کرنے پر ان کا حوالہ دیا جاتا ہے۔

خبر اور رائے میں فرق

بلاگز اور کالمز لکھنے والوں کی ذاتی رائے ہوتے ہیں، ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

آخری تبدیلی: 1 اکتوبر 2026